دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 دسمبر 2021 ءکو بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ شانتی پور ڈیویژن میں اجتماع برائے ایصال ثواب منعقد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتما ع میں حمد ونعتِ رسول ﷺ پڑھاگیا اور سنتوں بھرا بیان کیا گیا، میت کے گھر والوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اسلامی بہنوں نے دعوت کو قبول کیا۔