دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 30 دسمبر 2021 ء کو بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ بوریشال (Barisal)، نارائین(Narayan) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ سمجھا تے ہوئے نیک اعمال کے رسالےپر عمل کرنے کی نیت بھی کروائی۔