14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کفن دفن ذمہ
دار کا بنگلہ دیش کےمختلف شہروں کی کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Tue, 22 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
عالمی سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے بنگلہ دیش کے شہروں سلہٹ، کوملا،
ڈھاکہ اور راج شاہی کی کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کے تحت
کفن دفن کے دینی کام پر غور کیا گیا جن
شہروں میں اس شعبے پر ابھی تک تقرر مکمل نہیں ہیں وہاں تقرر مکمل کرنے اور مزید
اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا ٹیسٹ دینے کے اہداف دئیے گئے۔