28 رجب المرجب, 1446 ہجری
شخصیات مدنی حلقہ
5 years ago
بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں دعوت اسلامی کےتحت شخصیات مدنی حلقہ اور افطاراجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ بنگلہ دیش مشاورت کے رکن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا۔