8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا بنگلہ دیش
کی ملک نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ
Thu, 7 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا بنگلہ دیش
کی ملک نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں سلہٹ ریجن کی زون و کابینہ کی کمزوریوں کو
دور کرنے پر اہم امور پر مشاورت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف طے کیے گئے۔