21 شوال المکرم, 1446 ہجری
بنگلہ دیش کی مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہن کے درمیان بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ
Tue, 1 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں بنگلہ دیش کی مدنی انعامات ذمہ
دار اسلامی بہن کے درمیان بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں مدنی انعامات پر مقرررکن عالمی مجلس مشاورت نے نئی اور پرانی عاملات مدنی انعامات کے
درمیان مدنی انعامات اجتماع منعقد کرنے کی ترغیب دلائی، مدنی انعامات کے نفاذ میں آ نے والے مسائل کے حل بیان کئے
،مدنی انعامات کا مدنی کام بڑھانے کے طریقے بھی بتائے۔