5 رجب المرجب, 1446 ہجری
8
جنوری 2023ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا (Australia) کے
شہر ایڈیلیڈ
(Adelaide)کی
مقامی مسجد میں ”نماز جنازہ کورس“ کروایا گیاجس میں مقامی عاشقان رسول نے
شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے شرکا کو نماز کے احکام، نماز جنازہ کی دعا، فرائض و واجبات اور
دیگر مسائل سکھائے اور انہیں درست طریقے سے نماز جنازہ ادا کرنے کی ترغیب دلائی۔