1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام
عرب شریف عطاری
کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 7 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنو ں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ
لینے کا ذہن دیا جس پر شرکا نےاپنی نیتوں
کااظہار کیا۔