1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عرب شریف رضوی
کابینہ فیضان حسنین کریمین میں بذریعہ
اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
Fri, 19 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف رضوی کابینہ فیضان حسنین کریمین رضی اللہ عنہم اجمعین میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریباً12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزانہ اپنےاعمال کا جائزہ لینے اور ہرماہ
کی پہلی تاریخ کو اپنی ذمہ دارکو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔