اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف،  رضوی کابینہ، ڈویژن فیضان فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا میں آن لائن اصلاح اعمال اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور نئے عیسوی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنا رسالہ جمع کر وانے کی نیتیں کروائیں۔