5 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف نوری کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کی نیتیں
کروائیں ۔ نئی آنے والی اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کا رسالہ کا تعارف کروایا اور
روزانہ جائزہ لینے کی نیت کے ساتھ پیش کیا گیا۔