19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اجمیر
ریجن اندور زون میں بروز ہفتہ بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد
Wed, 5 Jan , 2022
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام اجمیر ریجن اندور زون میں یکم جنوری 2022ء بروز ہفتہ بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں اندور زون کی کابینہ ذمہ
دار اور شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
مدنی مشورہ میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے ذمہ داراسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانے
والے سوالات کے جوابات دیئے اور ان کو شعبہ جات میں
دینی کام کرنے سے متعلق نکات بتائے نیز باقاعدگی سے رسالہ نیک اعمال پُر کرنے کا ذہن دیا۔