23 محرم الحرام, 1447 ہجری
اجمیر
ریجن بڑودا زون آنند کابینہ میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
Wed, 5 Jan , 2022
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام ماہ دسمبر 2021ء میں اجمیر ریجن بڑودا زون آنند کابینہ میں ہونے والے
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں میں ہونے والے علاقائی دوروں کی تعداد: 34
اکثر
علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 59
انفرادی
کوشش کے ذریعے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہن: 01
تقسیم
کئے گئے رسائل کی تعداد: 05