29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
امریکی شہر Malta میں بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Tue, 20 Feb , 2024
287 days ago
امریکی شہر Malta میں
دعوتِ اسلامی کے تحت بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اسلامی
بھائیوں کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائی بھی
شریک ہوئے۔
حلقے کی ابتدا میں تلاوتِ قراٰن و نعتِ رسولِ
مقبول صلی اللہ علیہ و سلم پڑھی گئی جس کے بعد نگرانِ یورپ ریجن مولانا اُسید رضا عطاری مدنی نے بیان کیا اور حاضرین کی
دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔