4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نیکی کی دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ایلم راک روڈ برمنگھم یوکے (Alum Rock road Birmingham UK ) میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی
دعوت ہوئی۔
اس دوران ڈویژن نگران محمد عتیق عطاری نے مقامی ذمہ داران اور اسلامی بھائیوں کے ساتھ ملکر لوگوں کو نیکی کی دعوت دی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی جو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسٹچفورڈ برمنگھم یوکے میں منعقد کیا جاتا ہے۔(رپورٹ: محمد علی رفیق شعبہ معاونت صوبہ پنجاب آفس ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)