6 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
تمام کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں سے 8 دینی کاموں
کا جائزہ لینے اور اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے لئے 22 اگست 2025ء کو مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے دینی
کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
اس کے علاوہ جن امورپر گفتگو کی گئی اُن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭سڈنی، آسٹریلیا میں ہونے والے گرینڈ میلاد
اجتماع کا شیڈول٭گرینڈ میلاد اجتماع کے لئے سجاوٹ اور لنگرِ رضویہ کے انتظامات٭انگلش
میں بچیوں کے لئے گرینڈ میلاد اجتماع کا انعقاد۔