نومبر 2020ء میں عالمی سطح پر اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نیکی کی دعوت کو
عام کرنے کے جذبے کے تحت نومبر 2020ء میں عالمی
سطح پر اسلامی بہنوں کے ہونے والے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار44
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 27ہزار236
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 25ہزار592
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات : 973
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:9ہزار113
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 3ہزار202
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 68ہزار309
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 9ہزار879
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 488
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7ہزار469
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 24ہزار694