دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا نارتھ امریکہ  ریجن نگران اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں 22 جنوری2021ء کو ہونے والے مدنی مشورہ کے حوالے سے مشاورت کی اور اس کی تیاری ، نارتھ امریکہ میں جگہوں کی ضرورت، فیملی اجتماعات سے متعلق بات چیت ہوئی۔