دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کےتحت 11 جنوری  2022ء بروز منگل احمد پورکے علاقےمحلہ نورالمدارس میں ایک اسلامی بہن کے گھر  کفن دفن کا تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں17 اسلامی بہنوں کو سنت نبوی کی روشنی میں میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کی تربیت کی۔اجتماع کے آخر میں اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیںاور دعوت اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔