12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ایڈیلیڈ نگران اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی
بہنوں کا 8 دینی کاموں کے حوالے سے  مدنی
مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 26 Jul , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
ایڈیلیڈ نگران اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں کا 8 دینی کاموں کے حوالے
سے  مدنی مشورہ ہوا ۔
معلومات کے مطابق ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدرسۃ
المدینہ گرلز کے آغاز، ذمہ داران کی تقرری، اصلاحِ اعمال سیشن اور شارٹ کورسز کے
حوالے سے گفتگو کی۔
            Dawateislami