23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
29 اکتوبر 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایڈیلیڈ کی
جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی مختلف
امور پر رہنمائی کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭نئی جگہ سنتوں بھرے اجتماعات اور سیشنز شروع
کروانا٭ نئے
علاقے Saulsbury اور
Elizabeth drive میں
دینی کام شروع کروانا٭رسالہ کارکردگی بڑھانا٭نئے لوگوں میں دینی کام کرنے کا انداز٭شارٹ
کورسز اور مدرسۃ المدینہ گرلز شروع کروانا۔