10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 اگست 2020ء کو
یوکے کے علاقے اکرنگٹن میں بذریعہ انٹر نیٹ دعائے شفاءاجتماع ہوا جس میں 45 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی
بہن نے”بیماری پرصبر کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بیماریوں
اور مصیبتوں سے نجات کے لئے روحانی علاج بھی پیش کئے ۔