پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس نے عالمی مجلس مشاورت کے مدنی مشورے میں شرکت کی اور اپنے شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے تفصیلات پیش کیں۔