28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوبا سٹی،میامی اور ڈیلاس میں بچوں
اور بچیوں کےلئے آن لائن ” فلاور آف جنّہ کورس“ کا سلسلہ جاری
Thu, 18 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 16 جون 2020ءسے نارتھ امریکہ ریجن یوبا سٹی( Yuba city)، میامی( Miami)اور ڈیلاس(Dallas) میں 8 دن پر مشتمل بچوں اور بچیوں
کےلئے آن لائن ”Flowers of
Jannah Course“ کا سلسلہ جاری ہے جن میں کم و بیش 31 بچے شرکت
کررہے ہیں۔اس کورس میں بچوں کو احسن انداز میں قراٰنی واقعات،کلمے اور دعائیں یاد
کروانا نیز سنتیں سیکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔