دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر یوباسٹی(Yuba City) میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”خوفِ خُدا“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے توبہ کرنے، دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک ہونے نیز نیک اعمال کا کارڈ پُر کرنے کا ذہن دیا۔