15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کےشہر یوباسٹی( Yuba City)اور میامی(Miami) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں 30 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے”آقا کریم ﷺکی امت سے
محبت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنت سے
محبت کرنے اورنماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ شرعی پردہ کرنے کا ذہن دیا۔