18 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ریجن کے
علاقے ووکنگ میں نئے مقام پر مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز
Sun, 22 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کے ڈیپارٹمنٹ مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیر اہتمام لندن ریجن کے علاقے
ووکنگ(Woking)میں نئے مقام پر
مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں
7اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔
مدرسۃالمدینہ بالغات میں اسلامی بہنوں کو نہ صرف قراٰن ِپاک تجوید کے ساتھ پڑھایا جارہا ہے بلکہ فرض علوم و اسلامی بنیادی عقائد کی تعلیم بھی دی
جا رہی ہے۔