28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لندن ریجن کے شہر ولڈسن گرین میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد
Wed, 17 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام14 جون 2020ء کولندن ریجن کے شہر ولڈسن گرین(Willesden Green)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقریباً24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے تربيت اولاد
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے کی ترغیب دلائی۔