10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِاہتمام17اگست 2020ء سے یوکے لندن ریجن کے شہروں
ولڈسن گرین (Willesden Green) اور ریڈنگ(Reading) میں پانچ دن پر مشتمل”تفسیر سورۂ
رحمٰن کورس “ کا سلسلہ جاری ہےجس میں مجموعی طور پر 54 اسلامی
بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں
سورۂ رحمٰن کا لفظی و بامحاورہ ترجمہ نیز تفسیر کے حوالے سے معلومات فراہم کی جارہی ہے۔