4 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس کفن دفن
کے زیر ِ اہتمام بریڈفورڈ ریجن ویسٹ یارکشائر ٹیسٹ کی تیاری کا سلسلہ
Tue, 23 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام21جون2020ء کوبریڈفورڈ ریجن کے ویسٹ یارکشائر کابینہ میں
کفن دفن ریجن اسلامی بہن نے بذریعہ
اسکائپ25 اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ کی تیاری کروائی اور ٹیسٹ دیکر مجلس کفن دفن کے تحت
مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔