23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ نگران اسلامی بہن کا اپنی ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں
کے ہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 5 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام شعبوں کی
مشاورت کے بارے میں معلومات حاصل کی اور تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ
کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات پیش کئے ۔