14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈزمیں کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
Wed, 23 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) میں کابینہ
مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں 11
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور 8 دینی کاموں کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات پیش
کئے ۔