19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن ویسٹ میڈلنڈز کابینہ میں کورس”اسلامک ہیروز“ کے حوالے سے تربیتی سیشن
کا انعقاد
Wed, 16 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام14 دسمبر 2020ء کو یوکے
برمنگھم ( Birmingham) ریجن ویسٹ میڈلنڈز (West Midlands)کابینہ میں کورس”اسلامک ہیروز“ کے حوالے سے
تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابينہ نگران اسلامی بہن نے کورس کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو مدنی
پھول سمجھائے اور اپنے اپنے ڈویژنز اور ہر علاقے میں جو اسلامی بہنیں کورس کروانے
کی صلاحیت رکھتی ہیں ان کے ذریعے اسلامی
بہنوں کے لئے اردو میں جبکہ ٹین ایجرز اور بچے بچیوں کے لئے انگلش میں کورس
کروانے کا بھر پور ذہن دیا ۔