7 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم کی ویسٹ
مڈلینڈز کابينہ میں طہارت کورس کے حوالے سے
بذریعہ اسکائپ اجلاس
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 28 جون2020ء کو برمنگھم کی ویسٹ مڈلینڈز
کابينہ میں طہارت کورس کے حوالے سے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دارا اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابينہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکورس کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات پیش
کئے نیز اپنے اپنے ڈویژنز میں ہر ہر علاقے میں کورس کروانے کا بھر پور ذہن دیا۔