10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یکم رمضان
المبارک سے یوکے برمنگھم ریجن میں کئی مقامات پر ”فیضان تلاوتِ قراٰن کورس “ شروع ہو رہا ہے
Mon, 12 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یکم
رمضان المبارک سے یوکے برمنگھم ریجن کی ویسٹ
مڈلینڈز (West Midlands) کابینہ میں کم وبیش 14 ذیلی حلقوں میں”فیضان
تلاوتِ قراٰن کورس “ شروع ہو رہا ہے
جبکہ 2 مقامات پر انگلش زبان میں یہ کورس
منعقد ہو رہا ہے۔
داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں ذمہ داراسلامی
بہنوں سے جلد از جلد رابطہ فرمائیں۔