13 رجب المرجب, 1446 ہجری
ویسٹ مڈلینڈز
کابینہ اور ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ اور ایسٹ
مڈلینڈز کابینہ( West Midlands and
East Midlands)کے مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں کم
وبیش 869 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”مکہ مکرمہ کی شان و
عظمت“ کے موضوع پربیانات کئے اور قراٰن و حدیث کی روشنی میں مکہ مکرمہ کی فضیلت
اور اہمیت کے مدنی پھول پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔ آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔