18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ویسٹ مڈلینڈ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں 89 جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور مدنی
مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز نیکی کی
دعوت دینے اور انفرادی عبادت کرنے کا ذہن دیا۔