25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکےلندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ا جلاس
Wed, 10 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 جون 2020ء کو یوکےلندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ویسٹ لندن کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے بہتر کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی
کی اور کمی بیشی سے متعلق آگے کے اہداف طے کئےنیز ڈویژن اسلامی بہنوں کا ذہن بنایا
کے وہ اپنے ڈویژن میں ہر شعبے میں اسلامی بہنوں کی تقرر مکمل کریں اورعطیات باکس
بڑھانے کی بھرپور ترغیب دلائی ۔