15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المد ينہ للبنات کے
زير اہتمام گزشتہ دنوں يوکے ويسٹ لندن ( West
London)میں 41 دنوں کا ”معلمہ ناظرہ کورس“ کا اختتام ہوا۔
کورس کے
اختتام پر اسلامی بہنوں کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ امتحان ميں کامياب ہونے والی
اسلامی بہن مدرستہ المدينہ بالغات میں پڑھانے کی اہل ہونگی۔