17 رجب المرجب, 1446 ہجری
ویسٹ اینڈ ساؤتھ یارکشائر کابینہ کی جملہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 18 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ اینڈ ساؤتھ یارکشائر کابینہ کی جملہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 72اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے ”سادگی “کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو سادگی کی
سنت اپنانے اور آسان طریقے سے مدنی تحریکوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔