12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
یوکے کے علاقے وارنگٹن (Warrington)میں کورس بنام”جنت
و دوزخ کیاہیں؟“ کا انعقاد کیا گیاجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، کن اعمال سے جنت ملتی ہے اور
کن اعمال سے بندہ جہنم میں جاتا ہے، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟ وغیرہ نیز اس کے
ساتھ قیامت کی نشانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔