10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 16 اگست 2020ء کو یوکے کے علاقے وارنگٹن (Warrington)اور بلیک برن(Blackburn) میں دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن کفن دفن نگران اسلامی بہن نے دونوں
اجتماعات میں الگ الگ وقت پر شرکت کرتے ہوئے”بیماری پر صبر کے فضائل“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مشکلات اور بیماریوں پر صبر کرنے کی ترغیب دلائی
نیزروحانی علاج پیش کئے۔