11 رجب المرجب, 1446 ہجری
والتھم سٹو ڈویژن
نگران کا اپنی ڈویژن کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 12 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن میں والتھم سٹو (Walthamstow)ڈویژن نگران اسلامی بہن کا اپنی ڈویژن کی جملہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے ہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ رمضان میں کئے جانے والے دینی کاموں پر حوصلہ
افزائی کی نیز مزید عطیات جمع کرنے کی ترغیب
لائی۔