18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو اور آئلسبری میں دینی حلقوں کا انعقاد
Wed, 8 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو اور آئلسبری ( Walthamstow and Aylesbury) میں دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم وبیش 24اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں باقاعدگی سے
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔