12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کے ڈویژن بارسلونا کے علاقے بئیر امات میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
Wed, 2 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 30 مئی 2021ء کو اسپین کے ڈویژن بارسلونا کے علاقے بئیر امات (Virrei Amat) میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش10
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن سطح پر مقرر نیک اعمال ذمہ دار اسلامی بہن
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا مقصد، ان پر عمل کرنے کے طریقے اور ان پر عمل کیسے
کیا جائے نیز مدنی مقصد "مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی
کوشش کرنی ہے" کے متعلق نکات پیش کئے۔