20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں سیکھنےسیکھانےکا ماہانہ حلقہ
منعقد ہوا جس میں تقریبا 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے”خوشبو
لگانے کی نیتیں اور مواقع“کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بتایا
کے اسلامی بہنوں کو کب خوشبو لگانی چاہیئے ۔ بعد میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے”
وضو کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تربیت کی۔