9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام 12 جنوری 2021 ءکو آسٹریا( Austria) کے شہرویانا(Vienna) میں بذریعہ فون نیکی کی کا سلسلہ ہواجس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں
کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(one day session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔