21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ
اسکائپ ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 13 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”غیبت کی تباہ کاریاں“
کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے کی دوہرائی کروائی نیز چند فقہی مسائل اور احکام بیان بھی کئے۔