18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےزیراہتمام آسٹریا
(Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”نیکیاں چھپا ئیں“
کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو بزرگوں کے واقعات میں بتایا کہ نیکیاں کس طرح چھپانی چا ہیے
نیز کون کون سی نیکیاں ظاہر کر سکتے ہیں۔