20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےزیراہتمام آسٹریا
(Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں گزشتہ دنوں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقریبا 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”علمِ دین کے دینی
و دنیاوی فوائد“کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی
میں علم کی اہمیت کے بارے میں بتایا نیز اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے
کا ذہن دیا۔